You dont have javascript enabled! Please enable it!
مئی 19, 2017

کیا فاطمہ بھٹو سیاست میں آئیں گی؟ — تحریر: فرخ سہیل گوئندی

وقتاً فوقتاً یہ خبر پھیلتی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور فاطمہ بھٹو کے ذریعے بھٹو خاندان میں پھیلی خلیج کم ہونے لگی ہے اور اس […]
مئی 19, 2017

شریعت میں مداخلت ایک سیاسی گستاخی — تحریر: عادل فراز

شریعت میں مداخلت کی گندی سیاست اور مسلم خواتین کے حقوق کے سلسلے میں اٹھنے والی سرکاری آوازوں کا ہجوم فکر انگیزہے۔مسلمانوں کو غورکرنا چاہئے کہ آخر […]
مئی 19, 2017

مطالعہ کی عادت: کیا، کیوں اور کیسے؟ — تحریر: محمد انس حسان

کتابیں علم کےحصول کاایک اہم ذریعہ ہیں! یہی وجہ ہےکہ علمی رسوخ اورپختگی کےلیےمطالعہ اولین شرط سمجھاجاتاہے!  لیکن سوال پیداہوتاہےکہ کیامطالعہ کیاجائےاورکیسےمطالعہ کیاجائے؟   ١_ سب سےپہلےاپنےآپ […]
مئی 18, 2017

ٹی وی ڈرامہ نگار — تحریر: ایم بی انجم

ملائیشیا کے شہر ایپو (IPOH) میں واقع یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹرو ناز میں تدریس و تحقیق کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستان کے قابلِ فخر اُستاد ڈاکٹر […]
مئی 18, 2017

اب امریکہ کی باری ہے — تحریر: مدثر گِل

یہ 1995 کی بات ہے جب میں ایک چھوٹا بچہ تھا۔ نہ مجھے جمہور اور نہ جمہوریت کا پتہ تھا، نہ جہاد کی سمجھ تھی نہ […]
مئی 17, 2017

وعدوں کی سیاست اور ریاست کی ذمہ داری — تحریر: شیر افضل گوجر

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف نے چار سال پہلے پچیس مارچ کو مانسہرہ کے ٹھاکرہ سٹیڈیم میںاپنے انتخابی منشور میں ــ ایڈ […]
مئی 17, 2017

سیاسی کارکن اور اختلاف رائے کا حق — تحریر: صاحبزادہ محمد امانت رسول

بہت ہی مناسب روّیہ ہے کہ ہمارے تجزیہ و تعریف اورتنقید و تنقیح میں جانبداری اور تعصب کا شائبہ تک نہ ہو۔ بلاتفریق جماعت (خواہ وہ […]
مئی 16, 2017

ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ — تحریر: شورش کاشمیری

*ﺁﻏﺎ ﺷﻮﺭﺵ ﮐﺎﺷﻤﯿﺮﯼ ﻣﺮﺣﻮﻡ* ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﭽﮧ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯﮨﯿﮟ  مثلاً ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ، ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، ﺑﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، *ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ* […]
مئی 16, 2017

پاناما کیس، عدالتیں اور سیاسی جماعتیں — تحریر: محمد عباس شاد

ملکِ عزیز کے حالات میں خرابئ بسیار پھر اس بات کی طرف متوجہ کیے دیتی ہے کہ ہمارا مرض عارضی نہیں، بلکہ دائمی ہے۔ جس نے […]
مئی 15, 2017

چیف آف آرمی سٹاف کا دانش مندانہ فیصلہ — تحریر: فرخ سہیل گوئندی

ڈان لیکس کا معاملہ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ڈیڑھ گھنٹہ پر مبنی ملاقات کے بعد اپنے انجام کو پہنچا۔ اس کے ساتھ […]