1.تحریر کا طبع زاد ہونا ضروری ہے مکمل یا جزوی طور پر تحریر کاپی/سرقہ نہ ہو۔
2.تحریر ہر قسم کی املا کی غلطیوں سے پاک ہو اپنی تحریر کو باربار پڑھ کر پروف کی غلطیوں سے پاک کیجیئے۔
3.تحریر اردو قواعد و ضوابط کے مطابق ہو ۔
4.عامیانہ بحثوں کے بجائے کسی اچھوتے اور منفرد موضوع کا انتخاب کیجیے۔
5.تحریر میں تہذیب اور شائستگی کا دامن تھامے رکھیں اسے کسی طور بھی ترک نہ کیجیے۔