You dont have javascript enabled! Please enable it!
فروری 3, 2022

 معمولی باتوں سے پریشان نہ ہوں: رچرڈ کارلسن (تبصرہ)

اکثر اوقات ہم ایسی چیزوں پر بہت کام کرتے ہیں جن کا اگر ہم غور سے معائنہ کریں تو وہ اتنی اہم نہیں ہوتیں۔ ہماری توجہ […]
جنوری 19, 2022

اسلام میں دنیا گریزی کا تصور: واجد علی

اللہ تعالیٰ کے انسانوں پر جو ان گنت احسانات ہیں، ان میں سب سے بڑا احسان ہدایت ہے جس کی بدولت انسان اپنے رب کی معرفت […]
جنوری 19, 2022

چائے کا مرثیہ! ابو اکلام آزاد: انس خان

چائے چین کی پیداوار ہے اور چینیوں کی تصریح کے مطابق پندرہ سو برس سے استعمال کی جارہی ہے لیکن وہاں کبھی کسی کے خواب و […]
دسمبر 22, 2018

قوت مدافعت کیسے بڑھائیں؟ — تحریر:ڈاکٹر خان

انسان ایک مشین ہے، لیکن جاندار مشین۔ یہ ایک ایسی مشین ہے جس کی زندگی کم یا بڑھائی جا سکتی ہے۔ ایک نوجوان شخص اگر اونچی […]
نومبر 13, 2018

اپنی ذات میں موجود خامیوں کو تسلیم کریں — تحریر: لائل سسمین :مترجم تجمل یوسف

سب سے بہتر ہونے کی جدوجہد کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ درحقیقت یہ جیتنے والا رویہ ہے۔ تاہم اپنے آپ کو اور دوسروں کو ہر […]
اکتوبر 23, 2018

حضرت محمد ﷺ امراضِ قلب کے پہلے طبیب تھے — تحریر: حکیم محمد ادریس لدھیانوی

آج شاید ہی کوئی ہسپتال ہو جس میں امراضِ قلب سے متعلق شعبہ نہ ہو، شاہد ہی کوئی کلینک یا مطب ہو جہاں امراض قلب کے […]
جنوری 31, 2018

انبیاء کا مقصدِ حیات — تحریر: واجد علی

اس کُرہِ ارض پر جتنی بھی اشیاء موجود ہیں اُن میں انسان کو ایک فضیلت حاصل ہے جس کے سبب اسے اشرف ا لمخلوقات کہا جاتا […]
مئی 24, 2017

بچوں کا رویہ کیسے بدلا جاسکتا ہے ؟ — تحریر: جیمس پاو -ترجمہ :محمد اویس سندھو

اس کتاب کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ والدین اور اساتذہ کے پاس طاقت کا ایک ایسا وسیع ذخیرہ ہے جس سے وہ بڑے پر […]
مئی 16, 2017

ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ — تحریر: شورش کاشمیری

*ﺁﻏﺎ  ﺷﻮﺭﺵ  ﮐﺎﺷﻤﯿﺮﯼ ﻣﺮﺣﻮﻡ* ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﭽﮧ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯﮨﯿﮟ مثلاً ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ، ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، ﺑﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، *ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ* […]