• کوئی سوال ہے؟
  • 923009426395+
  • darulshaour.magazine@gmail.com
ریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علیریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علیریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علیریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علی
  • صفحہ اول
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • قرآنیات
  • تاریخ و فلسفہ
  • تعلیم | تربیت
  • انتخاب
  • شخصیات | انٹرویوز
  • کالم
  • کتابوں پر تبصرے
  • یوٹیوب چینلز
    • “Hakayat O Rawayat”
      حکایات و روایات
    • “Darulshaour Audio Books”
      دارلشعور آڈیو بکس
    • آڈیوز/ وڈیوز
  • آن لائن کتابیں
✕

ریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علی

  • صفحہ اول
  • بلاگ
  • کالم | حالاتِ حاضرہ
  • ریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علی
مذہب کے کاروباری استعمال کی وبا — تحریر: محمد عباس شاد
فروری 9, 2019
کیا مرزا قادیانی کا جنازہ مولانا ابوالکلام آزاد نے پڑھایا تھا ؟ — تحریر: ابوبکر قدوسی
فروری 10, 2019
Show all

ریاست کی بھینس کا کٹا — تحریر: عباس علی

کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا ، زمیندار بڑا پریشان ھوا ، اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا ، ڈاکے نے ٹیکے لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا ، تھک ھار کر وہ بھینس کوشاہ جی کے پاس لے گیا ، شاہ جی نے دھونی رمائی ، دم کیا ، پھونک ماری لیکن وہ بھی بے سود رھی بھینس کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پا
س لے گیا ، سیانے نے دیسی ٹوٹکے لگائے لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے ، آخر میں زمیندار نے سوچا کہ شاید اس کا کھانا بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے تو وہ اس ماں جی کی خدمت میں لے گیا ، ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا ، پٹھے کھلائے کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی لیکن بھینس نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔ لاچار ھو کر وہ اسے قصائی کے پاس لے کر جانے لگا کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو چلو ذبح ھی کروا لوں ، راستے میں اسے ایک سائیں ملا۔ سائیں بولا پریشان لگتے ھو ، زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی ، سائیں نے کہا ” تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟ ” ، زمیندوار بولا بھینس کی کھُرلی کے پاس ۔ سائیں نے پوچھا ” کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟ ” زمیندار بولا “کافی لمبی ھے” سائیں نے اونچا قہقہہ لگایا اور بولا ” سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ھے تمھیں کیا ملے گا ، کٹے کو بھینس سے دور باندھو”

قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ھیں اور ھر کمیٹی کا ایک چیئرمین ھے۔ ھر چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ھوئے تھے۔ ھر چیئرمین ستر ھزار روپے ماھانہ تنخواہ لیتا ھے ، اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری ، گریڈ 15 کا ایک سٹینو ، ایک نائب قاصد ، 1300cc کی گاڑی ، 600 لیٹر پٹرول ماھانہ ، ایک رھائش۔ رھائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ھیں اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے ، دوسرے شھروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز کی ٹکٹ ۔ ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ ” چُنگ” چُکی ھیں

یہ اجلاس اسی طرح جاری رھیں گے اور یہ کٹے ایسے ھی کھربوں روپوں کا دودھ “چُنگتے” رھیں گے ، پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے بھاشن صرف عوام کے لیے ہیں۔

مناظر: 245
شئیر کریں
vicky
vicky

Related posts

جون 13, 2022

عمران خان کا یہ قصور کم نہیں تھا!


مزید پڑھیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

✕

اقسام

  • قرآنیات
  • سیرت النبی
  • امروزیہ | آج کی تحریر
  • کالم | حالاتِ حاضرہ
  • سیاست | معیشت
  • شخصیات | انٹرویوز
  • تعلیم | تربیت
  • سیلف ہیلپ | موٹیویشن
  • خواتین کارنر | صحت
  • اردو ادب | لٹریچر
  • انتخاب | نادرتحریریں
  • تاریخ،فلسفہ | تصوف
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • کتابوں پر تبصرے
  • Uncategorized

تازہ ترین پوسٹس

  • 0
    پیغام ابراہیم
    جولائی 12, 2022
  • 0
    عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
    جولائی 11, 2022
  • 0
    مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
    جولائی 8, 2022

حالیہ تبصرے

  • جون 7, 2022

    M Abbas Shad commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

  • جون 5, 2022

    امیر حمزہ وٹو commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

Array

اہم ضوابط

اکاؤنٹ

پالیسی و ترجیحات

اغراض و مقاصد

نئے لکھنے والوں کے لئے

تازہ تحاریر

  • پیغام ابراہیم
  • عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
  • مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
  • تبدیلیٔ حکومت آپریشن نے ملکی نظام اور اس کے عناصر کا نقاب اتار دیا
  • سرسید اور حقوق نسواں

رابطہ

موبائل نمبر : 03009426395

فون نمبر : 04237239138

ای میل : da******************@***il.com

پتہ: دارالشعور 37.مزنگ روڈ لاہور

تعارف

"دارالشعورمیگزین" دارالشعور پبلیکیشنز کا ایک ذیلی پلیٹ فارم ہے۔ جو دارالشعورپبلیشرز اور مطبوعات مکی دارالکتب کے ترجمان سہ ماہی مجلے "الصدق" لاہورکی ترقی یافتہ شکل اور ماہنامہ رسالہ "دارالشعور،لاہور"کا ایک متبادل میگزین ہے۔ جو اب ہارڈ کاپی کے بجائے صرف سوفٹ کاپی کی شکل میں آن لائن شائع ہوتا ہے۔اور اس میں کتابوں پر تبصروں اور تعارف کے علاؤہ مختلف سماجی ،سیاسی اور علمی موضوعات پر آپ کی خدمت میں معیاری مضامین پیش کئے جاتے ہیں۔ جو دارالشعورکے ہم خیال منصفین کی قلمی کاوشوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ آپ بھی ہماری آواز کو توانا بنانے کے لیے دارالشعور میگزین میں اپنے مضامین،تجزیے اور تبصرے بھیج کر ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ آپ دارالشعور پبلیکیشنزکی آفیشل ویسائٹ کو نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کرکے ویزٹ کرسکتے ہیں۔ www.darulshaour.com

دارالشعور میگزین © 2022
اکاؤنٹ