• کوئی سوال ہے؟
  • 923009426395+
  • darulshaour.magazine@gmail.com
پھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہپھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہپھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہپھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہ
  • صفحہ اول
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • قرآنیات
  • تاریخ و فلسفہ
  • تعلیم | تربیت
  • انتخاب
  • شخصیات | انٹرویوز
  • کالم
  • کتابوں پر تبصرے
  • یوٹیوب چینلز
    • “Hakayat O Rawayat”
      حکایات و روایات
    • “Darulshaour Audio Books”
      دارلشعور آڈیو بکس
    • آڈیوز/ وڈیوز
  • آن لائن کتابیں
✕

پھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہ

  • صفحہ اول
  • بلاگ
  • سیلف ہیلپ | موٹیویشن
  • پھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہ
آئندہ انتخابات کس طرف لے جائیں گے — تحریر: فرخ سہیل گوئندی
اکتوبر 24, 2017
ٹیچر کے بچے اور سرکاری سکول — تحریر: یاسر بھٹی
اکتوبر 25, 2017
Show all

پھر وه مجھے کبھی ضائع نهیں کرے گا — تحریر: اریبہ فاطمہ

وه اپنی بیوی اور شیرخوار بچے کو اپنے پیچھے چلنے کا حکم دیتے هوۓ آگے بڑھنے لگے …بیوی اپنے حاکم کا حکم مانتے هوۓ ان کے پیچھے هولی ….وه اپنی بیوی کو ایسی جگه لے گۓ جہاں دورد دور تک کوئی شخص نظر نه آرها تھا …پانی کا نام و نشان نه تھا …هر طرف گرمی کی تپش سے اولے پڑ رهے تھے …. نه کوئی پرند چرند ..نه هی کچھ کھانے کا وهاں بندوبست کیا جاسکتا تھا …بیوی بنا کچھ بولے اپنے خاوند کے حکم په چلتی جارهی تھی …کیونکه اسے اپنے خاوند په اعتماد تھا ….وه ایک جگه رکے …اور پھر بیوی اور شیر خواربچے کی پروا کیے بنا ان کو وهاں هی رهنے کا حکم دیا اور خود واپسی کی راه پکڑ لی …نه کوئی احساس نه کوئی فکر …یوں هی بنا کچھ کھانے پینے کے دیے چلے گۓ اور پیچھے مڑ کر دیکھنا بھی گوارا نه سمجھا …….بیوی یه دیکھ کر بہت حیران هورهی تھی …که میرا اتنا پارسا خاوند ایسے کیسے کرسکتا هے …اور آوازیں دینے لگی ……ابراهیم ….ابراهیم …..ابراهیم …..همیں اکیلے چھوڑ کر کہاں جارهےهیں…هاں یه واقعه پیغمبر ابراهیم اور ان
کی بیوی ساره کا هے …..
پیغمبر ابراهیم نے درد بھری صداؤوں کا جواب دینا بھی مناسب نه سمجھا اور مڑ کر پیچھے نهیں دیکھا ….باربار پکارنے کے باوجود جب اماں ساره کو کوئی جواب نه ملا تو وه سوچنے لگی که میرا خاوند اور خدا کا رسول کبھی اتنا سخت دل نهیں هوسکتا …اور آخر پکار اٹھی ….اے الله کے رسول کیا یه مالک کا حکم هے  ابراهیم پیغمبر نے بس اتنا جواب دیا .هاں یه مالک کا حکم هے…………..اتنا سننا تھا که اماں جی پر سکون هوگئ اور فرمانے لگی …… پھر وه مجھے ضائع نهیں کرے گا ۔الله اکبر !!!! کیسا ایمان تھا ان کا ….اتنی بڑی آزمائش نه کھانے کا سوچا نه گرمی کی تپش کا…..رب العالمین کا فیصله سمجھ کر خنده پیشانی سے قبول کرلیا …مالک په اتنا توکل …حد درجه کا یقین …

کیا هماراتوکل بھی ایسا هے کہ ہم نیک کاموں میں بھی قدم اٹھانے سے پهلے یه سوچتے هیں که کهیں هم کچھ کھو نه دیں ….همارا توکل اتنا کم هے هم نے کبھی یه سوچا نهیں که اے دل تو رب کی رضا کی خاطر سفر میں هے پھر تو کیوں ڈر رها هے جس رب نے اماں ساره کو آج سے هزاروں سال پھلے ضائع نهیں هونے دیا وهی رب تمهیں اکیلا نهیں چھوڑے گا …..جو شخص الله کے حکم کو مانتا هے …بظاهر اسےلگتا هے که وه کھو رهاهے لیکن حقیقت میں وه پا رها هوتاهے …هم اپنی زندگی میں اکثر اوقات نیک اعمال کرنا چاهتے هیں ..لیکن دنیاوی سوچ همیں آگے نهیں بڑھنے دیتی ….کهیں همیں اپنی جاب نه چھوڑنی پڑ جاۓ …کهیں میرا یه عمل مجھے اپنوں سے دور نه کردے ….کهیں میری عزت میں فرق نه آجاۓ ….میرا سٹیس خراب نه هوجاۓ …ایسی سوچیں همیں هر طرف سے جھکڑے هوۓ هیں ….جتنا بھی سخت حکم هو اگر وه رب لعالمین کا هے تو اسے مضبوطی سے کرنا شروع کر دو….وه همارے اعمال کو درخت بنا دیتا هے …….
.چلو نکل پڑتے هیں راه خدا په …….یه سوچتے هوۓ که. پھر وه مجھے ضائع نهیں کرے گا ;

مناظر: 222
شئیر کریں
vicky
vicky

Related posts

جون 8, 2022

حقیقی لیڈر شپ کیا ہوتی ہے؟


مزید پڑھیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

✕

اقسام

  • قرآنیات
  • سیرت النبی
  • امروزیہ | آج کی تحریر
  • کالم | حالاتِ حاضرہ
  • سیاست | معیشت
  • شخصیات | انٹرویوز
  • تعلیم | تربیت
  • سیلف ہیلپ | موٹیویشن
  • خواتین کارنر | صحت
  • اردو ادب | لٹریچر
  • انتخاب | نادرتحریریں
  • تاریخ،فلسفہ | تصوف
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • کتابوں پر تبصرے
  • Uncategorized

تازہ ترین پوسٹس

  • 0
    پیغام ابراہیم
    جولائی 12, 2022
  • 0
    عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
    جولائی 11, 2022
  • 0
    مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
    جولائی 8, 2022

حالیہ تبصرے

  • جون 7, 2022

    M Abbas Shad commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

  • جون 5, 2022

    امیر حمزہ وٹو commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

Array

اہم ضوابط

اکاؤنٹ

پالیسی و ترجیحات

اغراض و مقاصد

نئے لکھنے والوں کے لئے

تازہ تحاریر

  • پیغام ابراہیم
  • عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
  • مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
  • تبدیلیٔ حکومت آپریشن نے ملکی نظام اور اس کے عناصر کا نقاب اتار دیا
  • سرسید اور حقوق نسواں

رابطہ

موبائل نمبر : 03009426395

فون نمبر : 04237239138

ای میل : da******************@***il.com

پتہ: دارالشعور 37.مزنگ روڈ لاہور

تعارف

"دارالشعورمیگزین" دارالشعور پبلیکیشنز کا ایک ذیلی پلیٹ فارم ہے۔ جو دارالشعورپبلیشرز اور مطبوعات مکی دارالکتب کے ترجمان سہ ماہی مجلے "الصدق" لاہورکی ترقی یافتہ شکل اور ماہنامہ رسالہ "دارالشعور،لاہور"کا ایک متبادل میگزین ہے۔ جو اب ہارڈ کاپی کے بجائے صرف سوفٹ کاپی کی شکل میں آن لائن شائع ہوتا ہے۔اور اس میں کتابوں پر تبصروں اور تعارف کے علاؤہ مختلف سماجی ،سیاسی اور علمی موضوعات پر آپ کی خدمت میں معیاری مضامین پیش کئے جاتے ہیں۔ جو دارالشعورکے ہم خیال منصفین کی قلمی کاوشوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ آپ بھی ہماری آواز کو توانا بنانے کے لیے دارالشعور میگزین میں اپنے مضامین،تجزیے اور تبصرے بھیج کر ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ آپ دارالشعور پبلیکیشنزکی آفیشل ویسائٹ کو نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کرکے ویزٹ کرسکتے ہیں۔ www.darulshaour.com

دارالشعور میگزین © 2022
اکاؤنٹ