You dont have javascript enabled! Please enable it!
مارچ 3, 2017

کھدر کا کفن — تحریر: خواجہ احمد عباس

تیس برس کی بات ہے جب میں بالکل بچّہ تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک غریب بوڑھی رہتی تھی۔ اس کا نام تو حکمین تھا مگر لوگ […]
فروری 23, 2017

بجوکا — تحریر: سریندر پرکاش

ﭘﺮﯾﻢ ﭼﻨﺪ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎﮨﻮﺭﯼ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﻭٔﮞ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻢ ﭘﮍﮔﯿﺎﺗﮭﺎ […]
فروری 22, 2017

تعویذ — تحریر: شفیق الرحمان

چار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ہم پی کر باھر نکلے تو دفعتہ” انھیں محسوس ھوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ہم ان […]
فروری 13, 2017

پرمیشر سنگھ — تحریر: احمد ندیم قاسمی

اختر اپنی ماں سے یوں اچانک بچھڑ گیا جیسے بھاگتے ہوئے کسی جیب سے روپیہ گر پڑے۔ ابھی تھا اور ابھی غائب۔ ڈھنڈیا پڑی مگر بس […]
فروری 10, 2017

شاہ دولہ کا چوہا — تحریر: سعاد ت حسن منٹو

سلیمہ کی جب شادی ہوئی تو وہ اکیس برس کی تھی۔ پانچ برس ہو گئے مگر اُس کے اولاد نہ ہوئی۔ اُس کی ماں اور ساس […]
جنوری 9, 2017

مُکافات — تحریر: آ صف اقبال

فارم ہاوس پہ ہو کا عالم تھا۔زاخو کی مو ت کویی عام واقعہ نہیں تھا۔ بٹ صاحب کو اس بات کی اطلاع مل چکی تھی۔ اور […]
جنوری 2, 2017

جگا — تحریر: بلونت سنگھ

ماجھا کے علاقے میں بھیکن ایک چھوٹا سا غیر معروف گاؤں تھا۔ مشکل سے سو گھرہوں گے۔ زیادہ تر سکھوں کی آبادی تھی۔ یہاں کی ایک […]
اکتوبر 26, 2016

پیکھے وال موڑ — تحریر: آصف اقبال – لاہور

اس کے بال گیلے تھے اور پیکھے وال موڑ کا اشارہ بند تھا ۔ صبح کا ٹریفک کا بوجھ وحدت روڈ کی ناتوانی پر کافی گراں […]
اکتوبر 20, 2016

کفن — تحریر: منشی پریم چند

جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئےالاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ […]
اکتوبر 16, 2016

پشاور ایکسپریس

     جب میں پشاور سے چلی تو میں نے چھکا چھک اطمینان کا سانس لیا۔ میرے ڈبوں میں زیادہ تر ہندو لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ […]