• کوئی سوال ہے؟
  • 923009426395+
  • darulshaour.magazine@gmail.com
باہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئباہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئباہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئباہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئ
  • صفحہ اول
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • قرآنیات
  • تاریخ و فلسفہ
  • تعلیم | تربیت
  • انتخاب
  • شخصیات | انٹرویوز
  • کالم
  • کتابوں پر تبصرے
  • یوٹیوب چینلز
    • “Hakayat O Rawayat”
      حکایات و روایات
    • “Darulshaour Audio Books”
      دارلشعور آڈیو بکس
    • آڈیوز/ وڈیوز
  • آن لائن کتابیں
✕

باہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئ

  • صفحہ اول
  • بلاگ
  • کالم | حالاتِ حاضرہ
  • باہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئ
فیض احمد فیض کارپوریٹ فیسٹیول — تحریر: فرخ سہیل گوئندی
دسمبر 6, 2017
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انصاف کے نظارے — تحریر: راؤ عبدالحمید
دسمبر 29, 2017
Show all

باہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئ

اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے دایان نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھا تھا کہ غیر متحد عرب جو ہر چھوٹے بڑے مسئلہ پر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں،اسرائیل کے لئے کوئ خطرہ نہیں بن سکتے.واشنگٹن پوسٹ نے مزید نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے محکمہ جنگ کے ایک افسر نے کہا کہ اسرائیل میں یہ یقین کیا جاتا ہے کہ لبنان کے شمالی اور مشرقی حصہ میں یاسر عرفات کے خلاف بڑھتی ہوئ بغاوت کا یہ نتیجہ ہوا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیل فوجیوں پر فلسطینی حملوں کی تعداد کم ہوگئ ہے.
اسرائیل کے محکمہ جنگ کے دوسرے افسر نے اس کے جواب میں کہا:
They are busy themselves, and that is good for us.

اختلافات دراصل دشمن کا ہتھیار ہے. یہی صورت حال پاکستان کی بھی ہے. ہم جس باہمی ٹکراؤں کا شکار ہوگئے ہیں. ہم آپس میں جس کشمکش میں مبتلا ہیں، کبھی بھی ہم بیرونی خطرے کو ٹال نہیں سکتے.مقدس اداروں کو جہاں لڑنا چاہئے وہاں سے ناکام لوٹ آئے ہیں.جہاں پر شجر ممنوع کو ناجانے کا حکم دیا ہے وہاں پہ اس درخت کو کاٹ کر لایا ہے بے بسی کا عالم دیکھئے ناکام جمہوری نظام کا حال دیکھئے. یہاں ایک سربراہ کے ماتحت ادارہ اپنے سربراہ کا راستہ روکھ لیتا ہے. مقدس ادارے کبھی عدلیہ کے ساتھ اُلجھ پڑتے ہیں تو کبھی حکمرانوں کے ساتھ اُلجھے ہوئے نظر اتے ہیں.حکومت اور عوم مذہبی جلسے جلوسوں سے الجھن کا شکار ہیں. مسئلہ صرف اختلافات نہیں ہے بلکہ مسلہ یہ ہے کہ ہم اختلافات کو کم کرنے کے بجائے اسے ہوا دیتے ہیں. اختلافات ہر جگہ ہوتے ہیں ہر ملک ہر ادارہ حتیٰ کے گھروں میں بھی اختلافات پیدا ہوجاتے ہیں. یہ انسانوں کی فطرت نہیں ہے کہ انکی راہیں مختلف نہ ہوں، یہ ہرگز ممکن نہیں ہے کہ تمام لوگ بالکل متفق الرائے ہوجائیں.مگر جب ملک ایسے حالات سے دو چار ہو جمہوریت کو خطرہ ہو دشمن موقعہ سے فائدہ اٹھاتا ہو تو پھر ہمیں ایسے حالات میں شعوری طور پر بیدار ہونا چاہئے. ایسے حالات میں اختلاف کو پس پشت رکھنا ہوگا ، اس افراتفری اور کشیدگی کم کرنے کیلئے  متحدہ کوششیں اور مشترکہ لائحہ عمل کو ممکن بنانا ہوگا ہمیں باہمی  شکایات کو ختم کرنا ہوگا جذباتی ردعمل کو سینوں میں دفن کرنا ہوگا ہمیں برداشت کے زمیں پر کھڑا ہونا ہوگا.تب ہم کسی سے آگے جانے کا خواب دیکھ سکتے ہیں تبھی ہم کسی کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں.اگر یہ سب کچھ ممکن نہیں ہے تو جناب عالی ہمیں پھر کسی دشمن کی بھی ضرورت نہیں ہے.

مناظر: 241
شئیر کریں
vicky
vicky

Related posts

جون 13, 2022

عمران خان کا یہ قصور کم نہیں تھا!


مزید پڑھیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

✕

اقسام

  • قرآنیات
  • سیرت النبی
  • امروزیہ | آج کی تحریر
  • کالم | حالاتِ حاضرہ
  • سیاست | معیشت
  • شخصیات | انٹرویوز
  • تعلیم | تربیت
  • سیلف ہیلپ | موٹیویشن
  • خواتین کارنر | صحت
  • اردو ادب | لٹریچر
  • انتخاب | نادرتحریریں
  • تاریخ،فلسفہ | تصوف
  • محمد عباس شاد کی تحریریں
  • کتابوں پر تبصرے
  • Uncategorized

تازہ ترین پوسٹس

  • 0
    پیغام ابراہیم
    جولائی 12, 2022
  • 0
    عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
    جولائی 11, 2022
  • 0
    مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
    جولائی 8, 2022

حالیہ تبصرے

  • جون 7, 2022

    M Abbas Shad commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

  • جون 5, 2022

    امیر حمزہ وٹو commented on مہنگائی اور نظام کا اصل چہرہ

Array

اہم ضوابط

اکاؤنٹ

پالیسی و ترجیحات

اغراض و مقاصد

نئے لکھنے والوں کے لئے

تازہ تحاریر

  • پیغام ابراہیم
  • عید الاضحیٰ کا مقدس فریضہ اور ہمارے رویے
  • مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم و مغفور
  • تبدیلیٔ حکومت آپریشن نے ملکی نظام اور اس کے عناصر کا نقاب اتار دیا
  • سرسید اور حقوق نسواں

رابطہ

موبائل نمبر : 03009426395

فون نمبر : 04237239138

ای میل : da******************@***il.com

پتہ: دارالشعور 37.مزنگ روڈ لاہور

تعارف

"دارالشعورمیگزین" دارالشعور پبلیکیشنز کا ایک ذیلی پلیٹ فارم ہے۔ جو دارالشعورپبلیشرز اور مطبوعات مکی دارالکتب کے ترجمان سہ ماہی مجلے "الصدق" لاہورکی ترقی یافتہ شکل اور ماہنامہ رسالہ "دارالشعور،لاہور"کا ایک متبادل میگزین ہے۔ جو اب ہارڈ کاپی کے بجائے صرف سوفٹ کاپی کی شکل میں آن لائن شائع ہوتا ہے۔اور اس میں کتابوں پر تبصروں اور تعارف کے علاؤہ مختلف سماجی ،سیاسی اور علمی موضوعات پر آپ کی خدمت میں معیاری مضامین پیش کئے جاتے ہیں۔ جو دارالشعورکے ہم خیال منصفین کی قلمی کاوشوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ آپ بھی ہماری آواز کو توانا بنانے کے لیے دارالشعور میگزین میں اپنے مضامین،تجزیے اور تبصرے بھیج کر ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ آپ دارالشعور پبلیکیشنزکی آفیشل ویسائٹ کو نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کرکے ویزٹ کرسکتے ہیں۔ www.darulshaour.com

دارالشعور میگزین © 2022
اکاؤنٹ