فروری 5, 2017مسلمانوں میں قیادت کا بحران — تحریر: عادل فرازآزادی کے بعد مسلمان ہمیشہ قیادت کے بحران کا شکار رہے ہیں ۔قدآور لیڈر تو بہت ہوئے مگر قومی سطح پرکوئی مسلمانوں کی رہبر ی نہیں […]
فروری 4, 2017زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن — تحریر: خان باز دنیا میں کسی بھی تحریک کے مستند اور قابل اعتبارہونے کے لیے اس تحریک کی اپنے اکابرین کے فکر و عمل سے وابستگی دیکھی جاتی ہے- […]
فروری 4, 2017لاہور انٹرنیشنل بُک فیئر، ایک مضبوط پاکستان کی علامت — تحریر: فرخ سہیل گوئندیلاہور، برصغیر کے اُن شہروں میں سرِفہرست ہے، جن کے بارے میں یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ایسے شہر کسی بھی قوم، ملک […]
فروری 2, 2017تبلیغ ضرور کیجئے مگر حکمت سے — تحریر: عبدالکفیلاصلا حی جماعتوں نے جہاں ایک طرف نوجوانوں سے انقلابی و اجتماعی سوچ چھین لی وہیں دوسری طرف والدین کو بھی نوجوان اولاد سے بد ظن […]
جنوری 27, 2017پاکستان میں ہاوسنگ انڈسٹری کے مسائل— تحریر: صہیب مرغوبایک زمانے میں روٹی، کپڑا اور مکان‘ مقبول ترین نعرہ تھا، بعض بڑی سیاسی جماعتوں اور قدآورشخصیات کو اس ایک نعرے نے ماضی کا قصہ بنادیا۔ […]
جنوری 26, 2017جمعیت کی سیاست — تحریر: احمد رشیدجمعیت علماء اسلام کا فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے احتجاج دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئ کہ شکر ہے اس جماعت کی طرف سے مسلم امہ […]
جنوری 16, 2017پاکستان پیپلز پارٹی کیا کرے گی؟ — تحریر: فرخ سہیل گوئندیآصف علی زرداری کی پاکستان آمد کے بعد پیپلزپارٹی کے اندر خوشی سے زیادہ خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری جب سے متحرک ہوئے اور […]
جنوری 13, 2017باچا خان کا تحریک شیخ الہند سے تعلق — تحریر: یاسر خان بنوں خان عبد الغفار خان المعروف باچا خان وہ عظیم شحصیت ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی آزادی کے لئے تقریباَ 35 سال جیل میں گزارے۔ باچاخان […]
جنوری 12, 2017فرقہ واریت اسباب ونتائج — تحریر: صاحبزادہ محمد امانت رسولافرادِ معاشرہ میں اعلیٰ اسلامی اقدار کیسے پروان چڑھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔؟ یہ سوال ہمارے ہاں اکثر فورمز پہ اٹھایا جاتا ہے،اس سوال کے جواب اور […]
جنوری 11, 2017عمران خان منجھا ہوا سیاستدان — تحریر: صاحبزادہ امانت رسولکراچی میں عمران خان نے ایک زبردست خطاب کیا۔عمران خان سے متعلق اکثریت کا خیال ہے کہ انہیں سیاست نہیں آتی لیکن میراذاتی خیال ہے کہ […]