فروری 22, 2017سیاسی جماعتوں کی داخلی جموریت اور نظریے سے لگائو پر ایک نظر — تحریر: شیر افضل گوجرسیاسی جماعتوں اور تنظیموں پر مشتمل ایک تکثیری نظام، جمہوریت کے اہم عناصر میں شامل ہے،کسی بھی ملک میں موجود جمہوری ڈھانچے کے لئے سیاسی جماعتیںستون […]
فروری 22, 2017پاکستان میں بائیں بازو کا بحران — تحریر: فرخ سہیل گوئندیمشرقی یورپ میں اشتراکی ریاستوں کے خاتمے اور سوویت یونین کے تحلیل ہونے کے بعد عالمی سطح پرسرمایہ دار دنیا کے سرخیل دانشوروں نے اِسے تاریخ […]
فروری 21, 2017دہشت گردی کی تازہ لہر, اور ریاست کی بے حسی — تحریر: شاہد خانقیام پاکستان کو 70 سال کاعرصہ ہونے کوہے۔ جس آزاد اورخودمختار پاکستان کاخواب ہمارے بڑوں نےدیکھا تھا قوم آج بھی اس خواب کےشرمندہ تعبیر ہونے کےانتظار […]
فروری 21, 2017پچاس لاکھ کی گاڑی اور 10 روپے کا سوال — تحریر: عمیر اقبال صاحب جی 10 روپے دے دو روٹی کهانی ہے سنگل بند ہوتے ہی وہ شیشے کی جانب لپکی، اسٹاپ پر کهڑی زمانے کی گرد کو اپنے […]
فروری 19, 2017ڈونالڈ ٹرمپ کے نفسیاتی مرض کا علاج ممکن ہے؟ — تحریر: عادل فرازدنیا جانتی ہے کہ اتحاد اسلامی کا سب سے بڑا داعی ایران ہے ۔مسلم ممالک آج تک کسی ایک بات پر متحد نہیں ہوئے مگر ایران […]
فروری 19, 2017سانحہ شاہ نورانی سے سانحہ سیہون پور تک. — تحریر شاہد خانکہا جاتا ہے کہ سانحات روح کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ہوتے ہیں، یہ تحریر درگاہ شاہ نورانی میں میلے کے دوران جاری دھمال کے شور […]
فروری 18, 2017کافر کافر کا کھیل اور وسط ایشیاء کے اسلامی ممالک — تحریر: زوھیب گلجس وقت(1989ء) ھمارے مفتیان کرام سے امریکہ بہادرنے سویت یونین کے خلاف جہاد کافتوی صادرکروانے کاکام لیا اس وقت ان کو یہ پتہ بھی نہیں تھا کہ […]
فروری 17, 2017ڈپریشن کیسے بنتا ہے؟ — تحریر: سید عرفان احمدڈپریشن اور اسٹریس (بہ شمول تمام منفی خیالات) دنیا بھر میں وبا کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں پانچ کروڑ […]
فروری 16, 2017عصر حاضر کے تقاضے اور وطن عزیز کے مسائل — تحریر: ڈاکٹر وقار علی گلاسلامی فلاحی ریاست کا خواب تحریک پاکستان کا باعث بنااور کُرّئہ ارض پہ اس مقدس وطن کا ظہور ہوا جو لاکھوں کروڑوں فرزندانِ توحید کا مطمئہ […]
فروری 16, 2017سزا ختم نہیں ہوئی۔ — تحریر: محمد سلمان2016 ماضی کا حصہ بن گیا اور 2017 کے 25 دن بھی گزر گئے۔ لیکن پاکستان میں انسانی جانوں کا ضیاع بدستور جاری ہے۔ دہشت گردی کا […]