مارچ 28, 2017چین ایک تعارف — تحریر: عابد علی خانآج عوامی جمہوریہ چین کا ڈنکا پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ عوامی جمہوریہ چین پر کمیونسٹ پارٹی کا غلبہ ہے۔ اگرچہ جمہوریہ چین کے پاس […]
مارچ 26, 2017قومی ترقی کا سفر: احساس کمتری کا خاتمہ (قسط نمبر2) — تحریر: ڈاکٹر ممتاز خانزندہ اور مردہ جسم میں صرف جذبات کا فرق ہوتا ہے۔ مردہ میں جذبات نہیں ہوتے ہیں جبکہ زندہ انسان میں جذبات ہوتے ہیں، جو اس […]
مارچ 26, 2017نوآبادیاتی دور میں ہماری اقدار اور ثقافت کیوں محفوظ رہے؟ — تحریر: ڈاکٹر ممتاز خاناگر ہم دنیا کے نقشے پہ نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ جہاں جہاں نوآبادیاتی حکومتیں تھیں، وہاں مقامی مذاہب اور ثقافتوں کو کچل کر […]
مارچ 25, 2017سیکولر بھی فرقہ پرستی کا شکار کیوں؟ — تحریر: عادل فرازفرقہ پرستی اس وقت ہندوستان میں تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ہندوستانی سیاست پر فرقہ پرست طاقتوں کا تسلط ہے ۔ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے […]
مارچ 23, 2017نواز شریف اور سول ملٹری تعلقات — تحریر: فرخ سہیل گوئندیپاکستان میں سول ملٹری تعلقات کا موضوع دہائیوں سے اپنی جگہ موجود رہا ہے۔ موجودہ نواز حکومت سے لے کر 1985ء میں جونیجو حکومت بننے تک […]
مارچ 23, 2017کیا ہم واقی مرچکے ہیں۔۔! — تحریر: مفتی اختر اورکزئیمیں نے “سی این ٹاور ” کینیڈا کی آخری منزل پر خود سے ہمکلامی کرتے ہوئے اک بابا کو دیکھا ۔اک کونے میں کھڑے ہوکر وہ […]
مارچ 21, 2017چائے سے زیادہ کیتلی گرم — تحریر: صادق رضا مصباحینریندر مودی جوماضی میں کبھی چائے بیچتے تھے ،اب ان کی ’’ چائے‘‘ ٹھنڈی ہوگئی ہے مگران کے بھکتوں کی ’’کیتلی ‘‘پوری طرح گرم ہوچکی ہے،حیرت اس […]
مارچ 19, 2017اخلاقیات سلسلہ قصہ کہا نی — تحریر: وقاص افضلماسٹر صا حب زرا کم سنتے تھے آج اخلاقیات پر سبق دے کر کرسی پر آنکھیں موند کر بیٹھ گئے بچے سرگو شیا ں کرنے لگے […]
مارچ 19, 2017قومی ترقی کا سفر (قسط نمبر ۱) — تحریر: ڈاکٹر ممتاز خانآج کل ترقی کا لفظ سنتے یا پڑہتے ہی ذہن اونچی عمارات، بڑے بڑے پل، سڑکوں، گاڑیوں کی لمبی لائینوں، چمنیوں سے نکلتے دھویئں، اور ہر […]
مارچ 19, 2017مچھر شُد ہاتھی سُد — تحریر: مدثرگلنسانوں اور حیوانوں میں بہت سی مماثلت پائی جاتی ہیں۔ یہ مماثلتیں مختلف جانوروں کے ساتھ مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر میڈیکل کے طالبعلموں کو […]