جنوری 15, 2018زینب، میری بیٹی — تحریر: فرخ سہیل گوئندیکم سن زینب کے لرزہ خیز قتل نے پورے ملک میں غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس طرح کے واقعات ہمارے ملک میں بڑھتے […]
جنوری 15, 2018جا پہنچا ایران! — تحریر: فرخ سہیل گوئندیلاہور سے کوئٹہ تھکا دینے والا سفر ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ٹرین چلتے چلتے تھک جائے گی اور ایک مقام پر تو یقین ہوجاتا ہے […]
جنوری 4, 2018پاکستانی معاشرے کا ارتقاء: بے رحم نظام ریاست اور امریکی غلامی — تحریر: ڈاکٹر ممتاز خاندنیا کی بڑی تہذیبیں جن خطوں میں پھیلیں ان میں موسم اور جغرافیہ کا کردار ایک فیصلہ کن عنصر کے طور پہ نمایاں نظر آتا ہے۔ […]
جنوری 4, 2018چین کے مینوفیکچرنگ کے 5 بڑے شہر — تحریر: ڈاکٹر ممتاز خانشنگھائی چین کا یہ شہر معاشی، مالی، تجارتی، اور شپنگ کی صنعت کے لیے سب سے اہم ہے۔ پچھلے 25 سال کی معاشی جدوجہد کے نتیجے […]
دسمبر 29, 2017اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انصاف کے نظارے — تحریر: راؤ عبدالحمیدپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا تاکہ یہاں پر اسلامی اصول و قوانین نافذ کیے جاسکیں. ایک ایسی فلاحی ریاست قائم کی جائے […]
دسمبر 6, 2017باہمی اختلاف — تحریر: سعید خان اورکزئاسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے دایان نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھا تھا کہ غیر متحد عرب جو ہر چھوٹے بڑے مسئلہ پر […]
دسمبر 6, 2017فیض احمد فیض کارپوریٹ فیسٹیول — تحریر: فرخ سہیل گوئندی17سے19نومبر تک لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹیول منعقد ہوا۔ یہ ایک منظم ایونٹ تھا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف علمی، سیاسی، […]
دسمبر 5, 2017تبدیلی — تحریر: وقاص افضلاُ س کی کم ہی کسی سے بنتی تھی خاندان کی ہر خوشی ،غم میں تکرار ہو جا تی وجہ ، کو ئی جملہ ،کھانا یا […]
دسمبر 5, 2017دغا باز انکل سام اور دہشت گردی — تحریر: سعید احمدشدت پسندی جس کا موجودہ نام دہشت گردی ہے ، کسی ایک مُلک ، مذہب ، سیاسی فلسفے یا نظام سے منسوب نہیں ہے ۔ یہ […]
دسمبر 5, 2017اسلام اور شادی سے پہلے انڈرسٹینڈنگ — تحریر: مدثر گلغیر ذمہ دار الیکٹرانک میڈیائی رویے اور اسلامی اقدار کے منافی مطبوعہ مواد نے ایک اسلامی معاشرے میں شادی سے پہلے انڈرسٹینڈنگ والی بحثوں کو فروغ […]