جون 17, 2017سیاسی جماعتوں میں تربیت کا فقدان اور موروثیّت — تحریر: محمد عباس شاد پاکستان میں موجود جماعتوں میں تربیت کا فقدان اور موروثیت ایک اہم فیکٹر ہے۔ حقیقی سیاست قربانی، ایثار اور جاں فشانی سے […]
مئی 16, 2017پاناما کیس، عدالتیں اور سیاسی جماعتیں — تحریر: محمد عباس شادملکِ عزیز کے حالات میں خرابئ بسیار پھر اس بات کی طرف متوجہ کیے دیتی ہے کہ ہمارا مرض عارضی نہیں، بلکہ دائمی ہے۔ جس نے […]
مئی 2, 2017امام شاہ ولی اللہ کے اقتصادی اصول — تحریر: محمد عباس شاداس سے قبل حضرت امام شاہ ولی اللہ کے فکروفلسفہ اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے ایک مضمون شیئر کیا گیا ہے، یہ مضمون بھی […]
مئی 1, 2017محنت کشوں کے حقوق اور امام شاہ ولی اﷲ ؒ کا فکر — تحریر: محمد عباس شادیوم مئی، 1886ء میں شگاگو کے مزدوروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایاجاتا ہے۔ اس دن کو دنیا بھر میں مزدوروں کا […]
اپریل 10, 2017امام کعبہ اور مسلم اشرافیہ کی سیاست — تحریر: محمد عباس شادجمعیت علماء اسلام کے صدسالہ یادگاری اجتماع میں سعودی عرب کی نمائندگی اور جمعیت علماء اسلام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دوشخصیات تشریف لائیں ایک […]
اپریل 4, 2017غیر نصابی تاریخ کا ایک ورق — تحریر: محمد عباس شادجمعیت علماء ہند نام کی جماعت کو پاکستان کے نصاب تعلیم پر یقین رکھنے والا شاید ہی کوئی نوجوان جانتا ہو۔ جو جانتے ہیں وہ بھی […]
مارچ 24, 2017کیافوجی عدالتیں ناگزیر ہیں؟ — تحریر: محمد عباس شادہماری سیاسی تاریخ میں فوج ہمیشہ زیر بحث رہی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ ہماری نا پختہ سیاسی روایت ہے۔گزشتہ کل یعنی 9 جنوری […]
مارچ 23, 2017عمران خان اور روایتی سیاست — تحریر: محمد عباس شادکبھی ہماری سیاست مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان تقسیم ہوتی تھی اور باقی قوتین انہیں دو قوتوں کے ساتھ اپنے معاملات طے کرتی تھیں لیکن […]
مارچ 15, 2017پاکستان میں علماء کی سیاست ناکام کیوں؟ — تحریر: محمد عباس شادپاکستان کی تاریخ وسیاست علماء کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہتی ہے. پاکستانی معاشرے میں علماء اپنا گہرا اثرورسوخ رکھتے ہیں اور زندگی کے ہر شعبے […]
نومبر 24, 2016دارالشعورمیگزین کے مستقل تحریری سلسلے — تحریر: محمدعباس شادہم نے اپنے قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ ہم ” دارالشعورمیگزین” میں شائع ہونے والے مستقل سلسلوں کا تعارف کرائیں گے کہ ہم ان میں […]