اپریل 2, 2021اپنے کندھوں پر نظام کی صلیب اُٹھائے سیاست دانہمارے ملک میں گزشتہ مہینے کے بیتے واقعات نے ایک بار پھر ہمارے سیاسی نظام، پارٹیوں اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں کے چہروں سے […]
فروری 2, 2021آج کی مذہبی جماعتیں اور دو بنیادی سوالآج ہمارے گردوپیش جدوجہد کے بہت سے ماڈل موجود ہیں، جن کے کردار اور نتائج کے حوالے سے کئی ایک سوال بھی ایک حقیقت کا درجہ […]
جنوری 2, 2021تیاری کے بغیر حکومت میں آنا،اور کرنے کا اصل کام!گزشتہ دنوں تبدیلی کی دعوے دار جماعت کے لیڈر اور موجودہ حکومت کے وزیراعظم نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں پر دستخط اور وفاقی وزارتوں کو […]
دسمبر 1, 2020نومنتخب امریکی صدر سے وابستہ توقعات کی حقیقت!امریکا کے نئے منتخب ہونے والے صدر جوبائیڈن نئے سال کے آغاز 20؍ جنوری 2021ء کو نو منتخب صدر کی تقریبِ حلف برداری کے بعد امریکا […]
نومبر 1, 2020پھر اتحادوں کی سیاست!آج کل ایک بار پھر پاکستانی قوم اتحاد کی سیاست کی زد میں ہے۔ پاکستانی سیاست میں اس طرز کا سیاسی کھیل پہلی بار نہیں ہورہا۔ […]
اکتوبر 1, 2020سندھ دھرتی کا عظیم شہر؛ کراچی نشانے پر کیوں؟سندھ کی عظیم دھرتی پر موجود کراچی شہر کی تاریخ سندھ کی تاریخ کی طرح ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ مچھیروں کی یہ ایک چھوٹی سی […]
ستمبر 1, 2020حضرت مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا طرزِ فکر اور عرب اسرائیل مسئلے کا پسِ منظرحضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری نوراللہ مرقدہٗ خطۂ برعظیم پاک وہند کی ایک باشعور دینی، سیاسی اور روحانی شخصیت تھے۔ ستمبر ان کے […]
اگست 1, 2020اسلام کے حقیقی خدوخال اور ہمارے سلگتے مسائلایک چیلنج جو پاکستانی سوسائٹی کو ہمیشہ سے درپیش رہا ہے، وہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے اس ملک میں اسلام کے حقیقی چہرے، […]
جولائی 1, 2020تبدیلی کا ادھورا خوابپاکستان میں بسنے والی قوم کی اُمیدوں پر پانی پھرنے کی ایک پوری تاریخ ہے۔ کبھی ہم نے علاحدہ ملک بنانے پر سارے مسائل حل ہوجانے […]
جون 1, 2020انسانی آزادیوں کو درپیش خطرات!آزادی انسان کا بنیادی حق ہے اور ہردور کا باشعور انسان اپنے اس حق کے لیے جدوجہد کرتا رہا ہے۔ کہنے کو تو آج کا دور […]