مارچ 3, 2017کھدر کا کفن — تحریر: خواجہ احمد عباستیس برس کی بات ہے جب میں بالکل بچّہ تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک غریب بوڑھی رہتی تھی۔ اس کا نام تو حکمین تھا مگر لوگ […]
فروری 23, 2017بجوکا — تحریر: سریندر پرکاشﭘﺮﯾﻢ ﭼﻨﺪ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎﮨﻮﺭﯼ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﻭٔﮞ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻢ ﭘﮍﮔﯿﺎﺗﮭﺎ […]
فروری 22, 2017تعویذ — تحریر: شفیق الرحمانچار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ہم پی کر باھر نکلے تو دفعتہ” انھیں محسوس ھوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ہم ان […]
فروری 13, 2017پرمیشر سنگھ — تحریر: احمد ندیم قاسمیاختر اپنی ماں سے یوں اچانک بچھڑ گیا جیسے بھاگتے ہوئے کسی جیب سے روپیہ گر پڑے۔ ابھی تھا اور ابھی غائب۔ ڈھنڈیا پڑی مگر بس […]
فروری 10, 2017شاہ دولہ کا چوہا — تحریر: سعاد ت حسن منٹوسلیمہ کی جب شادی ہوئی تو وہ اکیس برس کی تھی۔ پانچ برس ہو گئے مگر اُس کے اولاد نہ ہوئی۔ اُس کی ماں اور ساس […]
جنوری 9, 2017مُکافات — تحریر: آ صف اقبالفارم ہاوس پہ ہو کا عالم تھا۔زاخو کی مو ت کویی عام واقعہ نہیں تھا۔ بٹ صاحب کو اس بات کی اطلاع مل چکی تھی۔ اور […]
جنوری 2, 2017جگا — تحریر: بلونت سنگھماجھا کے علاقے میں بھیکن ایک چھوٹا سا غیر معروف گاؤں تھا۔ مشکل سے سو گھرہوں گے۔ زیادہ تر سکھوں کی آبادی تھی۔ یہاں کی ایک […]
اکتوبر 26, 2016پیکھے وال موڑ — تحریر: آصف اقبال – لاہوراس کے بال گیلے تھے اور پیکھے وال موڑ کا اشارہ بند تھا ۔ صبح کا ٹریفک کا بوجھ وحدت روڈ کی ناتوانی پر کافی گراں […]
اکتوبر 20, 2016کفن — تحریر: منشی پریم چندجھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئےالاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ […]
اکتوبر 16, 2016پشاور ایکسپریس جب میں پشاور سے چلی تو میں نے چھکا چھک اطمینان کا سانس لیا۔ میرے ڈبوں میں زیادہ تر ہندو لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ […]