
آصف علی زرداری کی سیاست — تحریر: فرخ سہیل گوئندی
مارچ 29, 2017
فوج کی عدالتیں اور سیاست کے فوجی — تحریر: شہزاد اقبال
مارچ 30, 2017وہ اردو اور انگلش پڑھ سکتا تھا
کام کے دوران نظریں میرے لیپ ٹاپ کی سکرین پر رہتیں
اکثر اُس کا ایک جملہ میری سارے دن کی تحقیق پرحاوی ہوتاآذ
معا شی ترقی کا درست اندازہ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟
ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو کیسے پڑکھا جا ئے ؟
پو رے دن کی محنت کے بعد میں ابھی کلی طور اپنے کام سے مطمئن نہیںتھا
اُس کی چھٹی کا وقت ہو ا تو کہنے لگا
صا حب! ترقی تو اُس دن ہی نظر آئے گی
جب کسا ن کی حالت سرکا ری اشتہا ر میں نظر آنے والے کسا ن جیسی اور ڈرائیور کا حلیہ موبل آئل کی تشہیر والے ڈرائیو ر جیسا ہو گا ۔


