
بلیو وہیل! آخر کیا ہے یہ نیلی وہیل؟ — تحریر: مدثر گل
ستمبر 14, 2017
پیپلزپارٹی- این اے 120 تک — تحریر: فرخ سہیل گوئندی
ستمبر 14, 2017آج صبح سے میری میز کے گرد منڈلارہا تھا
کچھ پوچھنا یا بتا نا چاہ رہا تھا
اُس کا ارادہ بھانپ کر میں نے حا ل احوال پو چھا
کہنے لگا سرسیا سی حالات لمحہ بہ لمحہ بدل نہیں رہے ؟
سیا ست اسی کا نام ہے
سر یہ بتا ئیں ،ضمنی ا لیکشن کون جیتے گا
بظاہرتو حکمران جما عت کی جیت یقینی لگتی ہے
لیکن سر! ــ’’ وہ جو غبا رو ں میں ہوا بھری جا رہی ہے‘‘
کون سے غبا رے ؟کیسی ہوا ؟ تم تو الیکشن پر بات کر رہے تھے
سر مجھے تو لگتا ہے ضمنی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ ہو گا
کو ئی ’’ تا ئید غیبی کا منظور نظر‘‘ ہی نہ جیت جا ئے ۔۔۔
مگر پھر سوچتا ہو ں کہ
’’غباروں میں بھی سکت کے مطا بق ہی ہوا بھری جا تی ہے ‘‘


