ایک بات تو بتا ئیں ؟
جی!
کیا آپ دن میں کچھ دیر سو لیتے ہیں؟
نہیں!
کیا کوئی پریشا نی ہے ؟
نہیں!
پھررات کو نیند نہ آنے اور ٹھیک سے کھانا نہ کھانے کی کیا وجہ ہے ؟
اس بات نے اُسے چونکا دیا ،جوانی میں ہی گہرے ہوتے حلقوں میں دھنسی ہو ئی آنکھیں بند کرکے وہ سوچنے لگا
کیا حالیہ ملکی حالات پریشانی کی بات نہیں ؟
کیا عوام و خواص صورتحال پر مطمئن ہیں اور سکون سے سوتے ہیں ؟
کہیں وہ واحد شخص تو نہیں جس کی نیندیں کھو گئی ہیں یا کچھ اور خبطی لوگ بھی ہیں۔
مناظر: 105